صرف دو چمچ روزانہ اور
موٹاپا غائب . ہم آپکو ایک ایسا آسان نسخہ
تجویز کر رہے ہیں جسکے دو چمچ رزانہ کھانے سے موٹاپا تیزی سے
دور ہوتا جاتا ہے اور انسان پھر سے خود کو ہلکا پھلکا محسوس کرنے لگتا ہے. اس نسخے کو آپ آسانی سے گھر پر تیار کر سکتے ہیں.اس کے تمام اجزاسو فیصد قدرتی ہیں اور سب سے اہم یہ کہ اس کے کھانے سے
صحت پر کوئی مضر اثرات نہیں پڑتے.
.
اس نسخے کا سب سے
بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ بغیر کسی سخت ورزش کے گھر بیٹھے آسانی سے اپنا وزن کم کرسکتے ہیں. اس میں شامل وہ تمام اجزا جو ہم آپ کو تجویز کرنے
جارہے ہیں سب کے سب کسی بھی سپر اسٹور سے با
آسانی مل سکتے ہیں.اس خوراک کے صرف دو چاے کے چمچ رزانہ کھانے سے حیرت انگیز نتایج برامند ہوں گے.
.
نظام ہاضمہ کی
درستگی کے لئے یہ ایک بہترین غذا ہے جو ہمارے جسم میں اضافی چربی پیدا نہیں ہونے دیتی .جسم
میں پیدا ہونے والے تمام فاسد مادوں کو ختم کر دیتی ہے ، دوران خون کو
نارمل رکھتی ہے اور جسم میں نئی توانائی پیدا کرتی ہے . ہر طرح کی تیزابیت کو دور کرتی ہے . مردانہ کمزوری کو دور کرنے میں
بھی یہ بہت مدگار ثابت ہوتی ہے کیونکہ مردانہ طاقت کا انحصار
ہمارے معدے کی درستگی پر ہے.
.
نسخہ
٤ عدد تازہ لیموں کا جوس
٢ انچ تازہ ادرک کا ایک ٹکڑا
شہد٣ چمچ
دال چینی پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
آدھا کپ ٹھنڈا
پانی
.
بنانے کی ترکیب
بیان کے گئے تمام اجزا کو اکھٹے بلنڈر میں ڈال کر ٣ منٹ تک اچھی طرح بلنڈ
کریں اور پھر کسی شیشہ کے ایئر ٹائٹ برتن میں اس مکسچر کو محفوظ کرلیں . دن میں دو مرتبہ کھانا کھانے
سے قبل اس مکسچر کا چاے کا ایک چمچ نوش کریں. دو ہفتہ تک پابندی سے یہ نسخہ استعمال کریں. پھر دو ہفتہ کے ناغہ کے بعد
دوبارہ استعمال کریں. یاد رہے کہ اس مکسچر
کو ہمیشہ فریج میں رکھیں .
No comments:
Post a Comment