Dream Index

Monday, January 16, 2017

NAFS PER LEHSON KE JADUI ASARAT- HAIRANKUN | Benefits of Garlic


شائد  یہ بات آپکے لئے  حیرانکن  ہو کہ لہسن کھانے سے مردانہ کمزوری ختم ہو جاتی ہے اور انسان پھر سے اس قا بل ہو جاتا ہے کہ  وہ  دوبارہ سے ایک بھرپور ازواجی زندگی گزا ر سکے.  آپکو معلوم ہونا چاہیے کہ  ہمارے دل کی   کا ر کردگی کا ٧٥% تعلق ہمارے نفس اور اسکی سختی سے  منسلک ہوتا ہے.  اگر کوئی شخص  اپنے اندر مردانہ کمزوری کی علاما ت محسوس کرے تو اسے چاہیے کہ وہ  دیگر علاج کے علاوہ  کسی ماہر امراض قلب سے  بھی ضرور رابطہ کرے .
اسکے علاوہ مردانہ کمزوری  کا  ایک اور سبب ذیابطیس بھی ہو سکتی ہے.ماہرین کے مطابق یہ دونوں علامت مردانہ کمزوری  کی وجہ بنتی ہیں بلکہ یوں کہنا زیادہ بہتر ہو گا کہ ان دونوں بیماریوں  کا براہ راست   اثر مردانہ صحت پر پڑتا ہے. اس لئے یہ ضروری  ہے کہ اسکا  بھی چیک اپ  کرا  لیا جائے. لیکن یہ خیال بھی رہے کہ ان دو امراض کے علاوہ  کچھ دیگر امراض بھی  اسکا سبب بن سکتے ہیں.
 مردانہ کمزوری ذیابطیس کی سب سے پہلی  علامت  کے طور پر ظاہر ہوتی ہے  یا پھر اسکی  دوسری  وجہ   ہائی  بلڈ پریشر اور موٹاپے کی شکل میں سامنے آتی ہے. ٧٠  % سے زیا دہ افراد جو مردانہ کمزوری کے مریض ہوں انکا جسمانی رجحان موٹاپے کی طرف  ما یل  ہوتا ہے .
  آیئں اب اسکے علاج کے بارے میں کچھ بات  ہو جائے.
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ اس سلسلے میں آپ کو فوری طور پر کسی ماہر سے رابطہ کرنا  چاہیے. آپ  چاہے کتنی بھی شرم محسوس کرتے ہوں لیکن  یہ ضروری  ہے  کہ  آپ کو جلد از جلد  اس مرض کے کسی اچھے سے معالج  سے رابطہ کر لینا چاہیے.
حال ہی میں انگلنڈ کی ایک یونیورسٹی نے مردانہ کمزوری کے چند مریضوں کو اپنے زیر    نگرانی رکھا اور اس  نتیجے پر پوھنچے کہ ان مریضوں کو  ایسی  خوراک کھا نی  چاہیے جو غذایت سے  بھرپور ہو اور اسکے ساتھ  ساتھ سب سے اہم یہ کہ  انہیں روزانہ لہسن  کے  ٦   عدد  جوے   کھا نے چاہیئں یعنی لہسن کی ایک  پوتھی سے ٦  جوے نکا ل کر انہیں  چھیل  لیں اور نہار منہ  نگل لیں .
 اگرچہ اس تجربہ میں شامل   سب مریضوں  نے  لہسن  کی بو  کی شکایات  ضرور کی لیکن ساتھ ساتھ اسکے بہترین نتائج  کو  بھی سراہا اور بتایا  کہ اسکے  کھا نے  سے  مردانہ کمزوری کے  اثرات تیزی سے زائل ہو رہے ہیں.
لہسن کی تیز بدبو  سے بچنے کے لئے ہم آپکو مشورہ  دیں گے کہ کسی  اچھی سی کمپنی کی  بنائی ہوئی لہسن کی گولیاں   استمال کریں. یہ گولیاں کسی بھی فارمیسی سے  با آسانی  مل جائیں گی.
شائد آپ تصور  بھی نہ کر سکتے ہوں کہ قدرت نے لہسن میں کیا کیا خوبیاں رکھی ہیں.
یہ آپکے دل کی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے.
دل کی شریانوں میں ہونے والی   توڑ      پھوڑ  کو درست کرتا ہے.
بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے اور اسکو نارمل  ستح پر رکھتا ہے.
کلسٹرول لیول کو کنٹرول کرتا ہے اور اسکو بڑھنے  نہیں دیتا اسکے علاوہ  بھی  لہسن کے بیشمار فوائد ہیں .  
  

No comments:

Post a Comment