Dream Index

Thursday, January 19, 2017

SHAHAD DALCHINI Aur PANI Ke Mixture Se MOTAPE Ko Tezi Se Khatam Krain


شہد ،دال چینی  اور پانی کے مکسچر سے موٹاپے کو تیزی سے ختم کریں . دیکھا گیا ہے کہ لوگ موٹاپا ختم  کرنے کے لئے مختلف اقسام کی ڈاکٹری ادویات اور نہ جانے کیا کیا جتن کرتے ہیں. ان ادویات کے استعمال سے کچھ دن کے لئے فرق 
ضرور پڑتا ہے لیکن جیسے ہی ان کو چھوڑا جاتا ہے  موٹاپا پھر سے واپس آ جاتا ہے.
یہی  حال ورزش کا بھی ہے ، ورزش کرنے سے ہمارے جسم کی اضافی چربی  ضرور ختم ہو جاتی ہے لیکن ورزش کی عادت  کو 
 چھوڑتے ہی   ہمارا جسم پھر سے اضافی چربی بنانا شروع کر دیتا ہے.پھر ایسا   کیا کیا جائے  کہ  آپ موٹاپے پر ہمیشہ کے لئے قابو پالیں .  آئیے ہم آپکو اس مسلے کا آسان ترین حل بتاتے ہیں.
شہد دو کھانے کے چمچے ،  پسی  ہوئی دال چینی ایک چاہے کا چمچہ اور ٢٥٠ م ل  تازہ پانی لیں . پانی کو اچھی طرح ابالیں اور اس میں دال چینی  ملایئں اور پھر اسکے ٹھنڈا ہونے کا انتظار کریں.جب پانی ٹھنڈا ہو کر  پینے کے لائق  ہو جائے تو اس میں  شہد ملا دیں (یاد رہے کہ شہد گرم پانی میں ملانے  سے اپنے خواص کھو بیٹھے گا)
اس محلول کا آدھا حصہ سونے سے پہلے پیئں اور باقی کا آدھا  حصہ صبح نہار منہ پیئں .ایک ہفتہ کے اندر اندر آپ محسوس کریں گے کہ آپکا   موٹاپا اور وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے. موٹاپا کم کرنے کا یہ ایک انتہائی کامیاب اور آزمودہ نسخہ ہے . آپ بھی آزمائیں اور دوبارہ  سے دبلے  اور سمارٹ ہو جائیں.

No comments:

Post a Comment