Dream Index

Saturday, January 21, 2017

AB CHOLESTEROL LEVEL KABHI NAHEEN BERHE GA, 85 SALA BAZARG KA BATAYA JUW...



اب کلسٹرول لیول کبھی نہیں بڑھے گا،85   سالہ بزرگ کا بتایا ہوا نسخہ. بزرگ کی نصیحت کے مطابق   سب سے پہلے آپ  روزانہ کم از کم ١٥ سے ٢٠ منٹ  پیدل چلنے کی عادت  ڈالیں  اور  اپنی خوراک میں زیادہ تر سبزیاں اور پھلوں کا استعمال رکھیں . جسم میں کلسٹرول کی زیادتی   انسان کے لئے ہارٹ ا ٹیک ، انجائنا اور فالج جیسے امراض کا سبب بنتی ہے. کیونکہ کلسٹرول کی زیادتی کی وجہ سے ہمارے جسم میں دوران خون  سست پڑجاتا ہے اور ہمارے خون کی شریانوں میں چربی جمنا  شروع   ہو جاتی ہے.
بزرگ  کے تجویز کردہ  نسخہ کے مطابق اس کو استعمال کرنے سے جسم میں موجود تمام زہریلے مادے ختم ہو جاتے ہیں،  گردے  صاف ہو جاتے ہیں  اور جگر  بہتر طریقے سے کام کرنے لگ جاتا ہے.یہ نسخہ انتہائی سستا ہے اور  بعد از استعمال اسکے کوئی مضر اثرات بھی نہیں ہیں .  ہمارا مشورہ ہے کہ  اگر آپ کو کلسٹرول بڑھنے کی شکایات ہے تو آپ بھی یہ   نسخہ استعمال کر کے دیکھیں.
بزرگ کے کہنے کے مطابق انکی لمبی عمر کا راز اسی نسخے میں چھپا ہے. اس قدیم   نسخے  کے استعمال کے بیشمار فوائد ہیں  اور  اس سے بہترین نتائج  حاصل ہوتے ہیں. یہ ہمارے خون  میں موجود چربی کو ختم کرتا ہے ،  دوران خون (بلڈ پریشر ) کو نارمل رکھتا ہے،  ہمارے خون میں   نیے  اور صحت مند سیل پیدا کرتا ہے اور کلسٹرول اور     ٹرائگلسرائڈس لیول کو نارمل رکھتا ہے،
نسخہ
لہسن کے  کوٹے  ہوے ٤ جوے
٤   عدد تازہ لیموں کا رس
زیتون کا تیل
ایک لیٹر ابلا ہوا تازہ پانی
ایئر  ٹا یٹ شیشے کا جار
تیاری
تمام اجزا کو  مکس کریں اور شیشے کے جار میں ڈال کر  ٣ دن کے  لئے ریفریجریٹر   میں رکھ دیں. ٣ دن بعد اس کو ریفریجریٹر سے  نکالیں  اور اچھی طرح چھان کر پھر سے  شیشے کے جار میں محفوظ کر دیں    او ر واپس  ریفریجریٹر   میں رکھ دیں .  یہ صحت بخش مشروب آپ دن میں ٣ بار کھا نے کے بعد  لے سکتے ہیں. ٤٥ دن تک یہ نسخہ استعمال کیجئے . پھر اگلے سال دوبارہ سے ٤٥ دن تک استعمال کریں.

آپ کو ہر سال ٤٥ دن کے لئے اس نسخے کو دوہرانا ہو گا.  اگر آپ ہر سال  پابندی سےیہ نسخہ  دوہرایئں گے تو کبھی بھی کسی قسم کے دل کے  عارضے میں مبتلا نہیں ہوں گے. خدا آپ کا حامی و ناصر ہو.  

No comments:

Post a Comment