صرف
دو کپ روزانہ پیئں اور پیٹ کی چربی تیزی
سے کم کریں. یہ ضروری نہیں کہ تمام انسان ایک جیسا مزاج رکھتے ہوں بعض ادویات اور نسخے اگر ایک انسان کو موافق آجاتے
ہیں تو یہ ضروری نہیں کہ وہی ادویات اور نسخے کسی دوسرے شخص کو بھی راس آ جایئں .
اگر آپ کو اپنے علاج کے بارے تھوڑا سا بھی شک و شبہ ہو تو بہتر یہی ہے کہ آپ کسی اچھے سے معالج سے مشورہ کریں.
.
آج
کل کے دور میں پیٹ کی چربی اور بڑھا ہوا پیٹ ہر دوسرے انسان کے لئے ایک مسلہ بنا ہوا ہے.ہمارے جسم میں چربی دو طرح کی ہوتی
ہے ، ایک تو وہ جو ہمارے پیٹ اور میعدے پر ہوتی ہے اور دوسری وہ جو ہمارے جسم کے
اندرونی حصوں جیسے کہ جگر ،دل اور پھیپھڑوں
وغیرہ پر. میعدے اور پیٹ کی چربی نہ صرف بھدے پن کا باعث بنتی ہے بلکہ یہ ہماری صحت کے لئے بھی نقصان دہ ہے.
.
میعدے اور پیٹ کی بڑھی ہوئی
چربی دل کے امراض،ذیابطیس ، ہائی
بلڈ پریشر ،نظام ہاضمہ کی خرابی اور کینسر کے مختلف
امراض کا باعث بنتی ہے. اسکے علاوہ یہ ہمارے طرز زندگی کو بھی متاثر کرتی ہے اور
سستی اور کاہلی کا سبب بھی بنتی ہے. اگر
آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے جسم کی اضافی چربی
ختم ہو جائے تو سب سے پہلے آپ کو اپنا طرز
زندگی بدلنا ہو گا.
.
آپکو
اپنی خوراک کے سلسلے میں بہت احتیاط کرنی ہو گی اور ایسی صحت بخش
خوراک کھا نی ہو گی جو آپ کے جسم میں چربی پیدا کرنے کا باعث نہ ہو اور قدرتی طور پر آپکی اضافی چربی اور
وزن کو بھی ختم کرد ے. آرام کے لئے وقت نکالنا بھی بہت
ضروری ہے. آرام کرتے وقت آپ کسی بھی طرح کے ذہنی دباؤ میں نہ رہیں اور پرسکون رہنے کی کوشش کریں . روزانہ کم از کم آدھا گھنٹہ ہلکی پھلکی ورزش ضرور کریں .
.
اگر
ان تمام کوششوں کے باوجود بھی آپ اپنے جسم میں کوئی فرق محسوس نہ کریں تو پھر آپ کو چاہیے کہ ہمارے بتایے
ہوے اس آزمودہ ، بہترین اور کامیاب گھریلو نسخے کو بھی ضرور آزمایئں . ہمیں پوری امید ہے کہ اسکے استعمال سے آپ اپنے
جسم کی اضافی چربی ختم کرنے میں کامیاب ہو جایئں
گے.
.
نسخہ
یہ ہے
.
شہد
ایک کھا نے کا چمچہ
پانی
چار کپ
ادرک
ایک ٹکڑا چھلا ہوا اور چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
لیموں
ایک عدد
.
کٹے
ہوے ادرک کے ٹکرے ٤ کپ پانی میں ڈال کر ١٠
منٹ تک خوب اچھی طرح ابالیں اور پھر چوہلے سے اتا ر
کر کچھ دیر کے
لئے ٹھنڈا ہونے دیں. اب اس میں ایک عدد لیموں کا جوس ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں. آخر میں
اس میں شہد ڈال دیں.
روزانہ
صبح نہار منہ اسکا ایک کپ پیئں . بہترین
نتائج کے لئے آپ دن بھر میں اسکے ٢ سے ٣ کپ بھی لے سکتے ہیں.
ہماری آپ سے ایک درخوات ہے وہ یہ کہ آپ ہماری ویڈیوز کو لا یک کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرا یب کریں . ہمارا وعدہ ہے کہ ہم آپ کے لئے نی معلوماتی
ویڈیوز لاتے رہیں گے.
No comments:
Post a Comment