Dream Index

Showing posts with label Aur. Show all posts
Showing posts with label Aur. Show all posts

Sunday, January 22, 2017

SIRF DOO CHAMMAUCH ROZANA AUR MOTAPA GHAIB!! | دو چمچ روزانہ اور موٹاپا ...



صرف  دو چمچ روزانہ اور موٹاپا غائب  . ہم آپکو ایک ایسا آسان نسخہ تجویز کر رہے ہیں جسکے دو    چمچ  رزانہ کھانے سے موٹاپا   تیزی سے دور ہوتا  جاتا ہے اور   انسان پھر سے خود کو  ہلکا پھلکا  محسوس کرنے لگتا ہے.  اس نسخے کو آپ آسانی سے   گھر پر  تیار کر سکتے ہیں.اس کے تمام  اجزاسو فیصد  قدرتی ہیں اور سب سے اہم یہ کہ اس کے کھانے سے صحت پر کوئی مضر اثرات نہیں پڑتے.
.
 اس نسخے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ بغیر کسی سخت ورزش کے گھر بیٹھے  آسانی سے اپنا وزن کم کرسکتے ہیں. اس  میں شامل وہ تمام اجزا جو ہم آپ کو تجویز کرنے جارہے ہیں سب کے سب  کسی بھی سپر اسٹور سے با  آسانی مل سکتے ہیں.اس خوراک کے صرف دو  چاے  کے  چمچ  رزانہ  کھانے سے حیرت انگیز  نتایج  برامند ہوں گے.
.
 نظام ہاضمہ کی درستگی کے لئے  یہ ایک بہترین  غذا ہے جو  ہمارے جسم میں اضافی چربی  پیدا نہیں ہونے   دیتی .جسم میں پیدا ہونے والے  تمام  فاسد مادوں کو ختم کر دیتی ہے ، دوران خون کو نارمل رکھتی ہے  اور جسم میں   نئی توانائی پیدا کرتی ہے .   ہر طرح کی تیزابیت  کو دور کرتی ہے . مردانہ کمزوری کو دور کرنے میں بھی  یہ  بہت مدگار ثابت ہوتی ہے کیونکہ مردانہ طاقت کا انحصار  ہمارے معدے کی درستگی پر ہے.
.
نسخہ
٤ عدد تازہ لیموں کا جوس
٢ انچ تازہ ادرک کا ایک ٹکڑا
شہد٣ چمچ  
دال چینی پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
آدھا کپ   ٹھنڈا پانی
.
  بنانے کی ترکیب
بیان کے گئے  تمام اجزا کو  اکھٹے بلنڈر میں ڈال کر ٣ منٹ تک اچھی طرح بلنڈ کریں   اور پھر کسی شیشہ کے ایئر ٹائٹ برتن میں  اس مکسچر  کو محفوظ کرلیں . دن میں دو مرتبہ کھانا کھانے سے قبل  اس مکسچر کا چاے کا ایک چمچ  نوش کریں. دو ہفتہ تک   پابندی  سے یہ نسخہ  استعمال کریں. پھر دو ہفتہ کے ناغہ کے بعد دوبارہ استعمال کریں. یاد رہے کہ  اس مکسچر کو ہمیشہ فریج  میں رکھیں .  

Thursday, January 19, 2017

SHAHAD DALCHINI Aur PANI Ke Mixture Se MOTAPE Ko Tezi Se Khatam Krain


شہد ،دال چینی  اور پانی کے مکسچر سے موٹاپے کو تیزی سے ختم کریں . دیکھا گیا ہے کہ لوگ موٹاپا ختم  کرنے کے لئے مختلف اقسام کی ڈاکٹری ادویات اور نہ جانے کیا کیا جتن کرتے ہیں. ان ادویات کے استعمال سے کچھ دن کے لئے فرق 
ضرور پڑتا ہے لیکن جیسے ہی ان کو چھوڑا جاتا ہے  موٹاپا پھر سے واپس آ جاتا ہے.
یہی  حال ورزش کا بھی ہے ، ورزش کرنے سے ہمارے جسم کی اضافی چربی  ضرور ختم ہو جاتی ہے لیکن ورزش کی عادت  کو 
 چھوڑتے ہی   ہمارا جسم پھر سے اضافی چربی بنانا شروع کر دیتا ہے.پھر ایسا   کیا کیا جائے  کہ  آپ موٹاپے پر ہمیشہ کے لئے قابو پالیں .  آئیے ہم آپکو اس مسلے کا آسان ترین حل بتاتے ہیں.
شہد دو کھانے کے چمچے ،  پسی  ہوئی دال چینی ایک چاہے کا چمچہ اور ٢٥٠ م ل  تازہ پانی لیں . پانی کو اچھی طرح ابالیں اور اس میں دال چینی  ملایئں اور پھر اسکے ٹھنڈا ہونے کا انتظار کریں.جب پانی ٹھنڈا ہو کر  پینے کے لائق  ہو جائے تو اس میں  شہد ملا دیں (یاد رہے کہ شہد گرم پانی میں ملانے  سے اپنے خواص کھو بیٹھے گا)
اس محلول کا آدھا حصہ سونے سے پہلے پیئں اور باقی کا آدھا  حصہ صبح نہار منہ پیئں .ایک ہفتہ کے اندر اندر آپ محسوس کریں گے کہ آپکا   موٹاپا اور وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے. موٹاپا کم کرنے کا یہ ایک انتہائی کامیاب اور آزمودہ نسخہ ہے . آپ بھی آزمائیں اور دوبارہ  سے دبلے  اور سمارٹ ہو جائیں.