یہ
کیسے معلوم ہو کہ نظر بد دور ہو چکی ہے
کیسے معلوم ہو کہ نظر بد دور ہو چکی ہے
اگر
آپ نظر بد دور کرنے کا کوئی ٹوٹکا استمعال کرتے ہیں اور پھر یہ جاننا چاہتے ہیں
کہ آیا آپ پر سے
نظر بد کا اثر دور ہو چکا ہے یا نہیں تو اسکے لئے آپکو یہ عمل کرنا ہو گا

ایک
عدد صاف برتن میں تازہ پانی لیں اور اس
میں تازہ تیل کے تین قطرے ڈالیں اگر تیل کے قطرے واضح اور گول شکل میں رہتے ہیں تو
سمجھ لیں کہ نظر بد کا اثر زائل ہو چکا ہے

No comments:
Post a Comment