Black Cumin Therapy
to Ward-off Evil Eye
کلونجی یا کالا زیرہ سے نظر بد کو دور کرنا
کلونجی یا کالا زیرہ روایتی طور پر جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطی کے ممالک میں دمہ ، گٹھیا اور دیگر سوزش کی بیماریوں جیسے امراض
کے علاج کے لئے استعمال ہوتا ہے
پہلی بات تو آپکو یہ بتا دیں کہ یہ ایک قدرتی
عمل ہے قدرت نے بعض جڑری بوٹیوں میں یہ خوبی رکھی ہے کہ وہ انسان کے دماغ
پر ہونے والے منفی اثرات کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہیں
تو آیے اب آپ کو اس عمل کا طریقہ کار بتاتے ہیں ایک
عدد کاغذ یا ململ کے کپڑے میں تھوڑا سا زیرہ یا پھر کلونجی لیں اور اس کپڑے یا
کاغذ کو متاثرہ شخص کی آنکھوں کے گرد بار بار گھومایئں اور پھر
اس کاغذ یا کپڑے کو بیج سمیت آگ میں جلا دیں
اگر جلتے ہوے زیرہ یا کلونجی کے چٹخنے کی آواز آیے تو سمجھ لیں کہ نظر بد کا اثر
زائل ہو چکا ہے اگر یہ آواز نہ آیے تو پھر کوئی دوسرا مظبوط عمل اختیار کریں
No comments:
Post a Comment