خواب
میں چائے بنانا یا چائے پینا
خواب
میں دیکھنا کہ آپ چائے بنا رہے ہیں یا آپ چائے پی رہے ہیں اس بات کی علامت ہے کہ آپ ایک مطمئن اور
پرسکون زندگی گزار رہے ہیں اور اپنے قریبی رشتوں کی محبت کو پوری گرمجوشی کے ساتھ نبھا
رہے ہیں. یہ خواب آپ کی ذاتی زندگی میں سکون، احترام ، عزت اور محبت کو ظاہر کرتا
ہے
No comments:
Post a Comment