نظر بد سے محفوظ
رہنے کا آسان ٹوٹکا
یہ ایک آسان
ٹوٹکا ہے اور اسکا فائدہ یہ ہے کہ یہ نظر بد کو آپ تک پوہنچنے سے پہلے ہی زائل کر
دیتا ہے عام طور پر لوگ شر، دشمن اور حسد
کی نظر سے محفوظ رہنے کے لئے یہ ٹوٹکا استمعال کرتے ہیں
کہتے ہیں کہ
روحانی تحفظ کے لئے نیلے رنگ کا استعمال کیا جاتا ہے
عام طور لوگ
اپنے گھر بار اور جائیداد کی حفاظت اور
نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لئے نیلے رنگ کا پتھر (جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے)
جس پر آنکھ بنی ہوتی ہے یا پھر سڑی بوٹی اپمے گھر کے داخلی دروازہ پر لٹکا دیتے ہیں
جبکہ بعض گھروں یا کاروباری مراکز میں اسی مقصد کے لئے نیلے پتھروں کی مالا بھی
لٹکائی جاتی ہے
No comments:
Post a Comment