Did you ever find a Wrist Watch in your Dream! Interpretation
is amazing
خواب میں کلائی
کی گھڑی دیکھنا
یا پانا
خواب میں کلائی
کی گھڑی دیکھنا
اس بات کی طرف
اشارہ ہے کہ
آپکو بہت سے
اہم فیصلے کرنے ہیں اور
اسکے لئے آپ
کے پاس وقت
کم ہے چناچہ یہ فیصلے
آپکو جلد کر لینے
چاہیئں اسکا یہ
مطلب بھی ہے
کہ جلد ہی
آپ کی زندگی
میں کوئی بہت
اہم واقعہ پیش
آنے والا ہے
مجموعی
طور پر، یہ ایک مثبت
علامت ہے۔ عجلت
کے باوجود ، اس
خواب کا مطلب یہ ہے
کہ آپ کا
لاشعور آپ کی ترجیحات
اور ان معاملات سے اچھی طرح
واقف ہے جن
کو آپ کی فوری توجہ کی ضرورت
ہے
اگر آپکو
خواب میں گھڑی یا بہت سی گھڑیاں
ملتی ہیں تو
اسکا مطلب یہ
ہے کہ آپکی خواہش
ہے کہ آپ
وقت سے پہلے یعنی اس
سے پہلے کہ
بہت دیر ہو جایے آپ اپنی
زندگی کا ایک ٹارگٹ
مقرر کر لینا چاہتے ہیں
آپکو اس بات پر غور کرنا
ہو گا کہ کہیں
آپکو ایسا فیصلہ کرنے میں دیر تو
نہیں ہو گئی یا پھر کہیں
اپنی زندگی کا
مقصد مقرر کرنے میں آپ
بہت زیادہ وقت تو نہیں
گنوا دیں گے یاد رکھیں
کہ یہ کام
آپکو خود ہی
کرنا ہو گا
اور اس سلسلے
میں نا تو کوئی آپکا ساتھ دے
گا اور نا ہی کوئی
آپکی مدد کرے گا
ایک منفی
پہلو یہ ہے
کہ اگر آپ
خواب میں کلائی
کی گھڑی گم کر
بیٹھتے ہیں تو یہ
کوئی اچھا شگون
نہیں
No comments:
Post a Comment