Dream Index

Monday, February 6, 2017

YE PHEL GIRTE BALOON KO ROKTA HAY AUR TEZI SE NAYE BAAL UGATA HE, NAQABI...


یہ  پھل  گرتے بالوں کو روکتا ہے اور تیزی سے   نیے بال اگاتا ہے، ناقابل یقین.  آجکل کے دور میں بالوں کا گرنا ایک عام مرض بن چکا ہے . عورت ہو یا مرد سب کو ہی بالوں کے گرنے کی شکایات رہتی ہے. عورتوں کی بنسبت مردوں میں  یہ شکایات بہت زیادہ  پی جاتی ہے اور  انکی اکثریت جوانی میں ہی گنجے پن کا شکار ہو جاتی ہے. مردوں کے  بال  عام  طور پر سر کے سامنے اور درمیانے حصے سے گرنے    شروع  ہوتے ہیں. جبکہ خواتین کے بال سر کے کسی مخصوس حصے سے نہیں بلکہ  زیادہ   تر  کنگھی کرنے کے دوران اور  نہاتے  وقت  گرتے ہیں .

اگر آپ بھی خدانخواستہ  گنجے پن کے مرض میں مبتلا ہیں تو   پریشان   ہونے کی ضرورت نہیں  ہم  آپکو ایک ایسا آسان اور سستا  گھریلو نسخہ تجویز کرنے جا رہے ہیں جو آپکی اس پریشانی کو یکسر ختم کردے  گا اور دوبارہ سے آپکے سر پر   نیے  بال اگنا   شروع ہو جایئں  گے.

روزمیری   پودے کے پتوں کا  عرق
ایک   پتیلی میں ٢ لیٹر پانی نیم گرم  کریں اور اس میں  ٣ مٹھیاں بھر کر  روزمیری پودے  کے پتے ڈال دیں  اور ١٥منٹ  تک  انہیں  پکنے دیں .اب  نیم گرم  رہ جانے پر اس پانی کو  کسی برتن میں چھان لیں.لیجئے آپ کے پاس روزمیری کا پانی تیار ہے. اپنے سر کو کسی ا چھی  کوالٹی کےشمپو  سے دھونے کے بعد  اس پانی سے سر کو اچھی طرح دھویئں  اور اس کو قدرتی طور پر خشک ہونے دیں. سر کو خشک ہونے کے لئے تولیہ یا  کسی اور کپڑے کا استعمال نہ کریں.

اس نسخے کے استعمال سے آپکے گرتے ہوے بال رک جایئں گے اور  نیے  بال بھی اگنا   شروع  ہو جایئں گے.

اب  آپ سے ہمارے ایک گزارش ہے کہ آپ ہماری اس ویڈیو کو     لا یک   اور ہمارے  چینل کو  سبسکرائب کریں ، شکریہ.

No comments:

Post a Comment