Dream Index

Friday, February 3, 2017

BHINDI KAY PANI SE SUGAR, DAMMAH, CHOLESTEROL AUR GURDE KI BIMARI KHATA...


بھنڈی کے پانی  سے  شوگر،دمہ ، کولیسٹرول اور گردے کی بیماری ختم کریں . بھنڈی   کا  شمار غذایت سے بھرپور سبزیوں میں ہوتا  ہے. انگریزی میں  بھنڈی کو    اوکرا  یا  لّیڈی فنگر  کہتے ہیں. بھنڈی کی کاشت   عام  طور پر  دنیا کے گرم علاقوں میں کی جاتی ہے.  کیونکہ بھنڈی  غذایت سے  بھرپور  سبزی ہے  اسی لئے یہ  غزا یت  اور سبزیوں کی ملکہ کہلاتی ہے.بھنڈی  میں  بہت کم کیلوریز  ہوتی ہیں جبکہ یہ  وٹامن سی، پروٹین،  فائبر اور کاربوہائڈریٹ  سے ایک  بھرپور غذا ہے. یہ  ہر موسم  میں  بآسانی مل جاتی ہے . مختلف اقسام کی  ڈشز  بنانے کے علاوہ بھنڈی کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے.

ہماری صحت کے لئے بھنڈی ایک انتہائی فائدہ مند سبزی ہے.
یہ نظام ہاضمہ کو درست رکھتی ہے.
کولیسٹرول لیول کو کم کرتی ہے.
ذیابطیس اور  دمہ  کے مریضوں کے لئے بہترین غذا ہے.
گردے کی تکلیف سے محفوظ رکھتی ہے. اور   ہمارے جسم میں گلوکوز کی مقدار کو بڑھنے نہیں دیتی.

اگر ایک گلاس تازہ پانی میں دو عدد  تازہ بھنڈی ڈال کر   پیا جائے تو   اس سے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں اور  ہماری بلڈ شوگر بھی کونٹرول میں رہتی ہے.

اسکا طریقہ یہ ہے کہ  چند عدد بھنڈیوں کے     اپر اور نیچے کے حصوں کو  جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے کاٹ لیں اور  انکو پانی کے بھرے ہوے گلاس میں کھڑی حالت میں ڈال دیں  اور   رات بھر انکو ایسا ہی   پڑا رہنے  دیں.

صبح  ناشتہ سے ١٠ منٹ  قبل اس پانی کو پی لیں.


اگر آپ کو  ہماری  یہ  ویڈیو  پسند   آ ئی ہو  تو  اسکو  لایک  کیجیے  اور  ہمارے  چینل  کو سبسکرائب  کرنا  نہ  بھولیں شکریہ 

No comments:

Post a Comment