پورے
مہینے پیسے سے آپکا ہاتھ تنگ نہیں ہو گا ،ایک عجب ٹوٹکا. پیسہ ہر دور میں
انسان کی ضرورت رہا ہے. ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ پیسہ کماے تاکہ
اپنی اور اپنے خاندان کی ضروریات کو پورا کر سکے.ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ کوئی نہ
کوئی ایسے ذرایعے ہوں جو اسکی آمدنی میں
اضافہ کا باعث بنے رہیں . آج ہم آپ کو
ایک ایسا ٹوٹکا بتاتے ہیں جو آپکو امیر تو نہیں کرے گا لیکن پیسے سے آپ کا
ہاتھ تنگ بھی نہیں ہونے دے گا.
جو
کچھ ہم آپ کو بتا رہے ہیں یہ جادو ٹونا نہیں ہے بلکہ ایک قسم سائنس ہے جسکا تعلق
آپکی سوچ سے ہے . سوچ میں تبدیلی ہی انسان
کے حالات میں تبدیلی کا باعث بنتی
ہے.اچھی سوچ انسان کو اچھائی کی طرف اور بری سوچ برائی کی طرف لے جاتی ہے. اسکے علاوہ کچھ اور عوامل
بھی ہوتے ہیں جو کسی گھر میں تنگی یا خوشحالی کا باعث بنتے ہیں.
دنیا
کا نظام مثبت اور منفی قووتوں پر قائم ہے ، جہاں مثبت قوتیں ہوں گی وہاں ترقی اور
خوشحالی ہو گی اور جہاں منفی قووتوں کا
راج ہو وہاں تنگی اور پریشانی اپنا گھر کر لیتی ہے.
منفی قووتیں کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جائے آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں.ہماری بتائی ہوئی ہدایت پر عمل کرنے سے الله نے چاہا تو آپ
پیسے کی روز روز کی تنگی سے نجات پا لیں گے اورپورے مہینے اپنے اخراجات و ضروریات بآسانی پورے کر پا یئں گے .
ایک
عدد پانی کا بڑا گلاس لیں اور دو کھا نے کے چمچے موٹا کٹا ہوا نمک لیں. ہر مہینے کے پہلے جمعہ یا
اتوار کے دن اس گلاس کو پانی سے بھریں اور اس میں ایک چمچہ نمک کا ڈال دیں اور ایک
گھنٹہ تک انتظار کریں . اس دوران آپ اپنے ہاتھوں کو آہستہ آہستہ اس نمک ملے پانی سے دھوتے رہیں.ہاتھ دھونے کے ساتھ ساتھ
اپنے ذہن میں یہ تصور کریں کہ نمک کے مثبت
اثرات میرے گھر میں موجود تمام منفی
طاقتوں کو زایل کردیں گے. جب آپ اپنے
ہاتھوں کو دھونا چاہیں تو آپ انہیں نلکے
کے تازہ پانی سے دھویئں اور انہیں خود سے خشک ہونے دیں ،خشک کرنے کے لئے کسی بھی تولیہ یا ٹشو پیپر کا استعمال بلکل نہ کریں.
اب
اسی گلاس میں نمک کا دوسرا چمچہ بھی ڈال
دیں اور ٢٤ گھنٹے کے لئے اسکو اپنے گھر کے
کسی کونے میں رکھ دیں. خالص نمک یا پھر
نمک ملے پانی میں یہ خاصیت ہوتی ہے کہ یہ
گھر میں موجود تمام منفی قوتوں کو اپنے اندر جذب کر لیتے ہیں. ٢٤ گھنٹے بعد آپ یہ
پانی گھر سے باھر کسی کونے میں ڈال دیں . یاد رہے کہ دن ایک ہی مقرر کریں جمعہ
یا پھر اتوار اور ہر ماہ تسلسل کے ساتھ
مہینے کے پہلے ہفتے میں اسی مقرر کردہ دن
میں یہ عمل دوہرایئں اور پھر قدرت کا کمال
دیکھیں.
امید ہے آپکو ہماری یہ ویڈیو پسند آئی ہو گی . ہماری آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو لایک کیجئے اور ہمارے چینل کو سبسکرا یب کریں . شکریہ
No comments:
Post a Comment