اس غریب خاتون نے کونسا ایسا عمل کیا کہ وہ چند دنوں میں مالدار بن گی. یہ نسخہ
ایک نوجوان خاتون کا بتایا ہوا ہے جو امریکا میں رہائش پزیر ہے.
کیا آپ کی قسمت میں پیسے کی کمی ہے اورآپ کی زندگی
میں خوشیاں نہیں ہیں کیا آپ اپنی کوششوں میں
ہمیشہ ناکام رہتے ہیں تو بد دل ہونے کی بلکل ضرورت نہیں ہم اپنی آج کی ویڈیو میں ایک ایسی ترکیب لا یے ہیں جو آپ کی تمام پریشانیوں
کو دور کر دے گی.
جو تفصیل اور طریقہ ہم آپ سے بیان کر نے جا رہے ہیں اس کو غور اور توجہ سے سنیں اور اس پر عمل کریں. اگر آپ ہماری بات
کو توجہ سے سنیں گے اور اس پر ویسے ہی عمل کریں گے جیسے کہ ہم آپ کو بتا رہے ہیں تو چند ہی دنوں میں آپ
کی تمام پریشانیاں دور ہو جایئں گی اور آپ جلد دولت مند ہو جائیں گے.
اگر آپ کو ہماری بات پر یقین نہیں تو بہتر یہی
ہے کہ پھر آپ یہ ویڈیو نہ دیکھیں. اور اگر
آپ ہماری بات پر یقین کرتے ہیں تو پھر پوری ویڈیو دیکھیں اور ہماری بات پر من و عن
پوری طرح سے عمل کریں.
یاد رکھیں کے
شک و شبھات انسان کے کاموں میں ہمیشہ رخنا ڈالتے ہیں چناچہ اپنے ذہن کو ہر طرح کے
شک و شبہات سے دور رکھتے ہوے اور ہماری
بتائی ہوئی تجویز پر عمل کرتے ہوے بھرپور فائدہ اٹھایئں.
آپ کو اس تجویز پر عمل کرنے کے لئے جن اشیا کی
ضرورت ہو گی وہ یہ ہیں
٥٠ گرام پا رسلی (یہ دھننے کی قسم کا ایک پودا ہوتا ہے) اگر یہ
نہ ملے تو دھنیا سے بھی کام چلایا جا سکتا ہے.
تھوڑے سے باسمتی چاول
دو عدد زرد رنگ کی موم بتیاں
دو عدد ایئر ٹائٹ شیشہ کے مرتبان
ایک برتن میں پانی ابالیں اور اس سے مرتبان اور
ان کے دھککن اچھی طرح سے دھو لیں تاکہ یہ
ہر طرح کے جراثیموں سے پاک ہو جایئں .
جب دونوں مرتبان پوری طرح خشک ہوجایئں تو ان میں
ایک ایک مٹھی باسمتی چاول کی ڈال دیں اور پھر چاول کے اپر ان میں پا رسلی بھی ڈال
دیں. اب انہیں اچھی طرح ڈھکن سے بند کر دیں.
اب آپ ان میں سے ایک مرتبان اپنے باورچی خانے میں اور دوسرا کھا
نے کے کمرے میں صاف اور ہموار جگہ پر رکھ
دیں.
اب آپ ہر مرتبان کے سامنے بیان کی گئی ایک ایک زرد موم بتی رکھ دیں اور ان موم بتیوں کو روشن کر دیں. موم بتی اتنی بڑی ضرور ہونی
چاہیے کہ وہ چند گھنٹوں تک جلتی رہے.
یاد رہے کہ موم بتی کو پھونک ما ر کرکبھی بھی مت بجھایئں بلکہ ہاتھوں کی ہوا ہے بجھایئں.
اب موم بتیاں اپنی جگہ سے ہٹا دیں اور مرتبان
وہیں پر رہنے دیں. یاد رہے کہ اس تمام عمل
کے دوران کوی بھی گھر سے باھر کا فرد یا
مہمان مخل نہ ہو.
اس نسخے کو ضرور آزمایں
No comments:
Post a Comment