Dream Index

Tuesday, February 28, 2017

ES KHATOON NE KONSA AYESA AMAL KIA KH WO CHUND DINOON MIAN MALDAR BUN GAI!!



اس غریب خاتون نے کونسا ایسا عمل کیا کہ وہ چند دنوں میں  مالدار بن گی. یہ نسخہ
ایک نوجوان خاتون  کا بتایا ہوا  ہے جو امریکا میں رہائش پزیر ہے.  

کیا آپ کی قسمت میں پیسے کی کمی ہے اورآپ کی زندگی میں خوشیاں نہیں ہیں کیا  آپ اپنی کوششوں میں ہمیشہ ناکام رہتے ہیں تو بد دل ہونے کی بلکل ضرورت نہیں ہم اپنی آج کی ویڈیو  میں ایک ایسی ترکیب لا یے ہیں جو آپ کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے گی.

جو تفصیل اور طریقہ ہم آپ سے  بیان کر نے جا رہے ہیں اس کو غور اور توجہ  سے سنیں اور اس پر عمل کریں. اگر آپ ہماری بات کو توجہ سے سنیں گے اور اس پر ویسے ہی عمل کریں گے جیسے  کہ ہم آپ کو بتا رہے ہیں تو چند ہی دنوں میں آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو جایئں گی اور آپ جلد دولت مند ہو جائیں گے.

اگر آپ کو ہماری بات پر یقین نہیں تو بہتر یہی ہے کہ پھر آپ یہ ویڈیو  نہ دیکھیں. اور اگر آپ ہماری بات پر یقین کرتے ہیں تو پھر پوری ویڈیو دیکھیں اور ہماری بات پر من و عن پوری طرح سے عمل کریں.

یاد رکھیں کے شک و شبھات انسان کے کاموں میں ہمیشہ رخنا ڈالتے ہیں چناچہ اپنے ذہن کو ہر طرح کے شک و شبہات سے دور رکھتے ہوے اور  ہماری بتائی ہوئی تجویز پر عمل کرتے ہوے بھرپور فائدہ اٹھایئں.

آپ کو اس تجویز پر عمل کرنے کے لئے جن اشیا کی ضرورت ہو گی وہ یہ ہیں

٥٠ گرام پا رسلی  (یہ دھننے کی قسم کا ایک پودا ہوتا ہے) اگر یہ نہ ملے تو دھنیا سے بھی کام چلایا جا سکتا ہے.
تھوڑے سے باسمتی چاول
دو عدد زرد رنگ کی موم بتیاں
دو عدد ایئر ٹائٹ شیشہ کے مرتبان

ایک برتن میں پانی ابالیں اور اس سے مرتبان اور ان کے دھککن اچھی طرح سے  دھو لیں تاکہ یہ ہر طرح کے جراثیموں سے پاک ہو جایئں .

جب دونوں مرتبان پوری طرح خشک ہوجایئں تو ان میں ایک ایک مٹھی باسمتی چاول کی ڈال دیں اور پھر چاول کے اپر ان میں پا رسلی بھی ڈال دیں. اب انہیں اچھی طرح ڈھکن سے بند کر دیں.

اب آپ ان میں سے  ایک مرتبان اپنے باورچی خانے میں اور دوسرا کھا نے کے کمرے میں صاف اور ہموار  جگہ پر رکھ دیں.

اب آپ ہر مرتبان کے سامنے بیان کی  گئی ایک ایک زرد موم بتی رکھ دیں اور ان موم  بتیوں کو روشن کر دیں. موم بتی اتنی بڑی ضرور ہونی چاہیے کہ وہ چند گھنٹوں تک جلتی رہے.

یاد رہے کہ موم بتی کو پھونک ما ر کرکبھی بھی  مت بجھایئں بلکہ ہاتھوں کی ہوا ہے بجھایئں.

اب موم بتیاں اپنی جگہ سے ہٹا دیں اور مرتبان وہیں پر رہنے دیں.  یاد رہے کہ اس تمام عمل کے دوران کوی بھی  گھر سے باھر کا فرد یا مہمان مخل نہ ہو.

اس نسخے کو ضرور آزمایں 

Monday, February 6, 2017

YE PHEL GIRTE BALOON KO ROKTA HAY AUR TEZI SE NAYE BAAL UGATA HE, NAQABI...


یہ  پھل  گرتے بالوں کو روکتا ہے اور تیزی سے   نیے بال اگاتا ہے، ناقابل یقین.  آجکل کے دور میں بالوں کا گرنا ایک عام مرض بن چکا ہے . عورت ہو یا مرد سب کو ہی بالوں کے گرنے کی شکایات رہتی ہے. عورتوں کی بنسبت مردوں میں  یہ شکایات بہت زیادہ  پی جاتی ہے اور  انکی اکثریت جوانی میں ہی گنجے پن کا شکار ہو جاتی ہے. مردوں کے  بال  عام  طور پر سر کے سامنے اور درمیانے حصے سے گرنے    شروع  ہوتے ہیں. جبکہ خواتین کے بال سر کے کسی مخصوس حصے سے نہیں بلکہ  زیادہ   تر  کنگھی کرنے کے دوران اور  نہاتے  وقت  گرتے ہیں .

اگر آپ بھی خدانخواستہ  گنجے پن کے مرض میں مبتلا ہیں تو   پریشان   ہونے کی ضرورت نہیں  ہم  آپکو ایک ایسا آسان اور سستا  گھریلو نسخہ تجویز کرنے جا رہے ہیں جو آپکی اس پریشانی کو یکسر ختم کردے  گا اور دوبارہ سے آپکے سر پر   نیے  بال اگنا   شروع ہو جایئں  گے.

روزمیری   پودے کے پتوں کا  عرق
ایک   پتیلی میں ٢ لیٹر پانی نیم گرم  کریں اور اس میں  ٣ مٹھیاں بھر کر  روزمیری پودے  کے پتے ڈال دیں  اور ١٥منٹ  تک  انہیں  پکنے دیں .اب  نیم گرم  رہ جانے پر اس پانی کو  کسی برتن میں چھان لیں.لیجئے آپ کے پاس روزمیری کا پانی تیار ہے. اپنے سر کو کسی ا چھی  کوالٹی کےشمپو  سے دھونے کے بعد  اس پانی سے سر کو اچھی طرح دھویئں  اور اس کو قدرتی طور پر خشک ہونے دیں. سر کو خشک ہونے کے لئے تولیہ یا  کسی اور کپڑے کا استعمال نہ کریں.

اس نسخے کے استعمال سے آپکے گرتے ہوے بال رک جایئں گے اور  نیے  بال بھی اگنا   شروع  ہو جایئں گے.

اب  آپ سے ہمارے ایک گزارش ہے کہ آپ ہماری اس ویڈیو کو     لا یک   اور ہمارے  چینل کو  سبسکرائب کریں ، شکریہ.

KHALI PAIT LEHSON KHANE KE HAIRAT ANGAIZ FAWAID, AMAZING!!


خالی پیٹ  لہسن کھانے کے حیرت  انگیز فوائد.  کون ہو گا  جو لہسن کے بیشمار فوائد سے واقف نہ  ہو ، اسکا شمار انسانی صحت کے لئے چند ایک مشہور  سبزیوں میں ہوتا ہے.دنیا بھر میں لہسن کے  فوائد اور اسکے استعمال  پر سیر حاصل مطالعہ کیا  جاتا  رہا ہے اور آج  بھی دنیا بھر کے مھققین   اس  سبزی پر تحقیق میں مصروف   پاے جاتے ہیں

آخر کیا وجہ  ہے کہ ماہرین صبح  نہار منہ لہسن  کھانے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں.ماہرین کے مطابق صبح  کے وقت ہمارے جسم میں مختلف اقسام کے بیکٹیریا   بیدار حالت میں ہوتے ہیں اور اس وقت   نہار منہ لہسن کھانے سے اسکے   اثرات  ہمارے جسم میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا  کو تیزی سے   ختم کر دیتے ہیں.

تحقیق سے یہ بات بھی  سامنے    آی ہے کہ لہسن ہمارے دوران خون کو معمول پر لاتا ہے اور ہمیں   دل کے مختلف امراض سے محفوظ رکھتا ہے. ہمارے نظام ہاضمہ کو درست رکھنے کے لئے یہ ایک بہترین غذا ہے اور ہمیں میدے کے مختلف امراض  سے بھی محفوظ رکھتا ہے.   ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ لہسن  ہمارے اعصابی نظام کو درست رکھتا ہے اور تھکاوٹ اور ذہنی تناو  کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ  یہ ہما رے مزاج   سے چڑچڑا پن ختم کر کے اسکو  خوشگوار بناتا ہے.

لہسن کے بیشمار فوائد میں سے چند خاص  فوائد یہ ہیں کہ یہ  اسکو مختلف امراض میں متبادل  دوا  کے طور  پر بھی  استعمال کیا جا سکتا ہے. ہمارے  جسم اور میدے  سے زہریلا مواد خارج کرنے کے لئے لہسن ایک بہترین غذا ہے. یہ ہمارے میدے میں پیدا ہونے والے ہر قسم کے  کیڑوں کو  ختم کردیتا ہے. یہ   ذیابطیس ، کینسر ،میدے کے زخم  اور  گیس کے امراض کو ختم کرنے میں ایک موثر کردار ادا کرتا ہے. ڈپریشن کو ختم کرنے کے لئے لہسن ایک بہترین غذا  منی جاتی  ہے.

لہسن کا استعمال جنسی کمزوری میں مبتلا اشخاص کے لئے ایک جوہر حیات کا کام کرتا ہے. ایسے اشخاص  کو چاہیے کہ روزانہ نہار منہ   ناشتہ سے  آدھے  گھنٹے قبل لہسن کے چار جوے   تازہ پانی کے ساتھ کھایئں.


 احتیاط :اگر آپ کو لہسن کھانے سے الرجی ہو تی ہو تو بہتر یہی ہے کہ آپ  کچے لہسن کا استعمال نہ کریں .جن لوگوں کو لہسن کھانے سے جسم میں حرارت  محسوس ہوتی ہو انہیں چاہیے کہ وہ لہسن کھانے سے پرہیز کریں.ایڈز کے مریضوں کے لئے بھی لہسن کا استعمال نقصان دہ  بتایا جاتا ہے. 

Friday, February 3, 2017

BHINDI KAY PANI SE SUGAR, DAMMAH, CHOLESTEROL AUR GURDE KI BIMARI KHATA...


بھنڈی کے پانی  سے  شوگر،دمہ ، کولیسٹرول اور گردے کی بیماری ختم کریں . بھنڈی   کا  شمار غذایت سے بھرپور سبزیوں میں ہوتا  ہے. انگریزی میں  بھنڈی کو    اوکرا  یا  لّیڈی فنگر  کہتے ہیں. بھنڈی کی کاشت   عام  طور پر  دنیا کے گرم علاقوں میں کی جاتی ہے.  کیونکہ بھنڈی  غذایت سے  بھرپور  سبزی ہے  اسی لئے یہ  غزا یت  اور سبزیوں کی ملکہ کہلاتی ہے.بھنڈی  میں  بہت کم کیلوریز  ہوتی ہیں جبکہ یہ  وٹامن سی، پروٹین،  فائبر اور کاربوہائڈریٹ  سے ایک  بھرپور غذا ہے. یہ  ہر موسم  میں  بآسانی مل جاتی ہے . مختلف اقسام کی  ڈشز  بنانے کے علاوہ بھنڈی کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے.

ہماری صحت کے لئے بھنڈی ایک انتہائی فائدہ مند سبزی ہے.
یہ نظام ہاضمہ کو درست رکھتی ہے.
کولیسٹرول لیول کو کم کرتی ہے.
ذیابطیس اور  دمہ  کے مریضوں کے لئے بہترین غذا ہے.
گردے کی تکلیف سے محفوظ رکھتی ہے. اور   ہمارے جسم میں گلوکوز کی مقدار کو بڑھنے نہیں دیتی.

اگر ایک گلاس تازہ پانی میں دو عدد  تازہ بھنڈی ڈال کر   پیا جائے تو   اس سے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں اور  ہماری بلڈ شوگر بھی کونٹرول میں رہتی ہے.

اسکا طریقہ یہ ہے کہ  چند عدد بھنڈیوں کے     اپر اور نیچے کے حصوں کو  جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے کاٹ لیں اور  انکو پانی کے بھرے ہوے گلاس میں کھڑی حالت میں ڈال دیں  اور   رات بھر انکو ایسا ہی   پڑا رہنے  دیں.

صبح  ناشتہ سے ١٠ منٹ  قبل اس پانی کو پی لیں.


اگر آپ کو  ہماری  یہ  ویڈیو  پسند   آ ئی ہو  تو  اسکو  لایک  کیجیے  اور  ہمارے  چینل  کو سبسکرائب  کرنا  نہ  بھولیں شکریہ 

PORE MAHINE PAISE SE AAP KA HAATH TUNG NAHEEN HO GA, AMAZING!!


پورے مہینے  پیسے سے آپکا ہاتھ  تنگ نہیں ہو گا ،ایک عجب ٹوٹکا. پیسہ ہر دور میں انسان کی ضرورت رہا ہے. ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ پیسہ کماے تاکہ اپنی اور اپنے خاندان کی ضروریات کو پورا کر سکے.ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ کوئی نہ کوئی ایسے  ذرایعے ہوں جو اسکی آمدنی میں اضافہ کا   باعث بنے رہیں . آج ہم آپ کو ایک ایسا ٹوٹکا بتاتے ہیں جو آپکو امیر تو نہیں کرے گا لیکن پیسے سے آپ کا ہاتھ  تنگ  بھی نہیں ہونے دے گا.

جو کچھ ہم آپ کو بتا رہے ہیں یہ جادو ٹونا نہیں ہے بلکہ ایک قسم سائنس ہے جسکا تعلق آپکی سوچ سے ہے .  سوچ میں تبدیلی ہی انسان کے  حالات میں تبدیلی کا    باعث  بنتی ہے.اچھی سوچ انسان کو اچھائی کی  طرف  اور بری سوچ برائی  کی طرف لے جاتی ہے. اسکے علاوہ کچھ اور عوامل بھی ہوتے ہیں جو کسی گھر میں تنگی یا خوشحالی کا     باعث بنتے ہیں.

دنیا کا نظام مثبت اور منفی قووتوں پر    قائم  ہے ، جہاں مثبت قوتیں ہوں گی وہاں ترقی اور خوشحالی ہو گی اور جہاں منفی  قووتوں کا راج ہو   وہاں تنگی اور پریشانی اپنا گھر کر لیتی ہے. منفی قووتیں کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جائے    آیئے  ہم آپ کو بتاتے ہیں.ہماری بتائی  ہوئی ہدایت پر عمل کرنے سے الله نے چاہا تو آپ پیسے کی روز روز کی تنگی سے نجات پا لیں گے اورپورے مہینے اپنے اخراجات و ضروریات  بآسانی پورے کر پا یئں گے  .

ایک عدد پانی کا  بڑا  گلاس لیں اور دو   کھا نے کے چمچے  موٹا     کٹا ہوا نمک لیں. ہر مہینے کے پہلے جمعہ یا اتوار کے دن   اس گلاس کو پانی سے  بھریں  اور اس میں ایک چمچہ نمک کا ڈال دیں اور ایک گھنٹہ تک انتظار کریں . اس دوران آپ اپنے ہاتھوں کو آہستہ آہستہ  اس نمک  ملے پانی سے دھوتے رہیں.ہاتھ دھونے کے ساتھ ساتھ اپنے ذہن میں یہ  تصور کریں کہ نمک کے مثبت اثرات  میرے گھر میں موجود تمام منفی طاقتوں کو زایل  کردیں گے. جب آپ اپنے ہاتھوں کو  دھونا چاہیں تو آپ انہیں نلکے کے تازہ پانی سے دھویئں اور  انہیں خود سے  خشک ہونے دیں  ،خشک کرنے کے لئے  کسی بھی تولیہ یا ٹشو پیپر کا  استعمال بلکل نہ کریں.

اب اسی گلاس  میں نمک کا دوسرا چمچہ بھی ڈال دیں اور  ٢٤ گھنٹے کے لئے اسکو اپنے گھر کے کسی کونے میں  رکھ دیں. خالص نمک یا پھر نمک  ملے پانی میں یہ خاصیت ہوتی ہے کہ یہ گھر میں موجود تمام منفی قوتوں کو اپنے اندر جذب کر لیتے ہیں. ٢٤ گھنٹے بعد آپ یہ پانی گھر سے   باھر  کسی کونے میں ڈال دیں . یاد رہے کہ دن ایک ہی مقرر کریں  جمعہ یا پھر اتوار اور ہر ماہ  تسلسل کے ساتھ مہینے کے  پہلے ہفتے میں اسی مقرر کردہ دن میں  یہ عمل دوہرایئں اور پھر قدرت کا کمال دیکھیں.


امید ہے آپکو ہماری یہ ویڈیو پسند   آئی   ہو گی . ہماری آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو     لایک کیجئے اور  ہمارے چینل کو  سبسکرا یب  کریں . شکریہ 

Thursday, February 2, 2017

YE PODA GHAR MIAN LAGAIAN AUR PHIR DEKHAIN KIA HOTA HAY, KIRISHMATI PODA


یہ پودا گھر میں لگایئں اور پھر   دیکھیں  کیا ہوتا ہے ، کرشماتی پودا. کسی بھی انسان کی زندگی میں  توانائی  کو ایک اہم مقام  حاصل ہے.توانائی ہی ہے جو ہمیں تندرست رکھتی ہے. اگر ہمارے جسم میں توانائی کی کمی ہو جائے تو  ہمارا جسم کمزور  پڑ   جاتا ہے اور ہم بیمار  رہنے لگتے ہیں. ہمارے جسم میں موجود توانائی ہی ہے جو ہمیں زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ   دیتی ہے اور جینے کی    نئی  راہ دکھاتی ہے.

اچھی غذا ہماری صحت کے لئے بہت ضروری ہےلیکن صحت  اور تندرستی کے لئے صرف غذا ہی کافی نہیں ہوتی اس کے لئے ایک اچھا ماحول بھی بہت ضروری ہے. اچھا ماحول کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے بنایا جاتا ہے ہمارا آج کا  موضوع یہی ہے. جیسا کہ  ہم نے ابھی ذکر کیا کہ صحت مند غذا ہماری صحت کے لئے ضروری ہے ایسے ہی ہمارے ارد گرد کا صحت مند ماحول بھی ہمارے لئے توانائی فراہم کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہوتا  ہے.

آپ نے دیکھا ہو گا کہ کھلے مکانات میں رہنے والے افراد نہ صرف صحت مند ہوتے ہیں بلکہ اس  کے ساتھ ساتھ خوشحال بھی ہوتے ہیں.  وجہ اس کی یہ ہے کہ یہ غذا کے ساتھ ساتھ اپنے ارد گرد  کے ماحول سے بھی توانائی حاصل کرتے ہیں. اگر آپ انکے گھروں کا جائزہ لیں تو یہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی  کہ ایسے تقریبن تمام افراد اپنے گھروں میں درخت اور پودے کثرت سے لگا کر رکھتے  ہیں.  یہی درخت اور پودے نہ صرف انکی جسمانی  صحت اور توانائی کا    باعث بنتے ہیں بلکہ یہ روحانی اور ذہنی طور پر بھی انکو صحت مندرکھنے میں اہم کردار ادا کرتے   ہیں. جسم اور ذہن کی تندرستگی ہی  گھر میں برکت اور دولت کا با عث  ہوتی ہے . آج ہم کچھ ایسے ہی پودوں کا ذکر کریں گے جن کی موجودگی ہمارے لئے   دولت  اور صحت کے درواز  ے کھول دیتی ہے.

سٹرابیری
اگر آپ سٹرابیری کے پتے قرینے کے ساتھ اپنے گھر کے مختلف کونوں میں پھیلا دیں تو یہ دیکھنے بھی اچھے لگیں گے اور ساتھ ساتھ آپ کے ذہن کو تازگی اور توانائی بھی  بخشیں گے.

روز میری
   اس پودے میں یہ خصوصیت ہے کہ یہ آپ کے اندر  محبت ،  پیار اور رومانس کی صلاحیتوں کو مزید اجاگر کرتا ہے.  اسکے  ساتھ ساتھ یہ  آپ کی یاداشت  اور موڈ میں  بھی اضافہ کرتا ہے  .

 لکی بمبو   
یہ پودا تقریبن  دنیا کے ہر  کلچر میں  خوش نصیبی ، خوشحالی اور دولت کی علامت سمجھا جاتا ہے.

آرچڈ 
یہ پودا رات کے وقت آکسیجن  چھوڑتا ہے ، یہ سکون، امن  اور صحت کی  علامت سمجھا جاتا ہے. ماہرین اسکو  بیڈ  روم میں سجانے کا مشورہ دیتے ہیں.

  لیوینڈر
یہ پودا بھی  سکون  اور امن کی علامت سمجھا جاتا ہے . سونے سے پہلے  اگر اسکے چند پتے  تکیے پر چھڑک لئے جایئں تو بہت  ہی پرسکون  نیند  آتی ہے.

امید ہے آپکو ہماری یہ ویڈیو پسند   آئی   ہو گی . ہماری آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو     لایک کیجئے اور  ہمارے چینل کو  سبسکرا یب  کریں . شکریہ

YE ASAAN NUSKHA APNE HATHOON PER AZMAYAIN OUR 15 MINUTES MIAN HATHOON KI...


 یہ آسان نسخہ  اپنے ہاتھوں پر آزما یئں  اور ١٥ منٹ میں ہاتھوں کی تمام  جھریاں غائب  .خواتین کی اکثریت اپنے چہرے کے بارے میں بہت حساس ہوتی ہے. انکی کوشش ہوتی ہے کہ انکےچہرے کی جلد نرم اور ملائم ہو اور وہ ہمیشہ جوان نظر آیئں. جوان نظر آنے کے لئے وہ مہنگی  سے مہنگی کاسمیٹک  اشیا استعمال کرتی ہیں.ہم ان خواتین کو مشورہ  دیں گے کہ وہ چہرے کے ساتھ ساتھ اپنے ہاتھوں کی جلد کا بھی خاص خیال رکھیں  کیونکہ  سب سے پہلے ہمارے ہاتھوں کی جلد  ہی ہماری    عمر  کو ظاہرکرتی  ہے.

ہاتھوں کی جلد بہت پتلی اور  حساس ہوتی ہے  اور یہی وجہ ہے کہ یہ ہماری عمر  کو آسانی سے ظاہر کردیتی ہے. ہمارے ہاتھوں کی جلد کے پیچھے چربی بہت کم اور پتلی ہوتی ہے  چناچہ  جب  بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ  ہماری       کھا ل کے فائبر میں ٹوٹ پھوٹ  شروع  ہوتی ہے تو  یہ  سب سے پہلے ہمارے ہاتھوں پر ہی ظاہر ہوتی ہے. اسکے علاوہ کچن کے کام اور گھر کی صفائی میں بھی سب سے زیادہ ہمارے ہاتھ ہی  متاثر ہوتے ہیں اور اگر ان کی مناسب دیکھ بھال نہ کی جائے  تو انکی  ملایمت اور تازگی ختم ہو جاتی ہے اور انسان وقت سے پہلے  بوڑھا  لگنے لگتا .ہے.

آپ کو  چاہیے کہ جوان اور جا ذب نظر  لگنے کے لئے جتنی حفاظت آپ اپنے بالوں اور  چہرے کی کرتے ہیں اتنی ہی حفاظت اپنے ہاتھوں کی بھی  کیا کریں.  ان تمام کاموں کے لیے آپکو  مہنگے کاسمیٹکس خرید کر اپنا   پیسہ برباد کرنے کی کوئی ضرورت نہیں. یہ سب کچھ آپ اپنے گھر میں رکھی ہی قدرتی اشیا سے بھی کر سکتے ہیں . ان میں سے بیشتر اشیا ہر وقت آپ کے کچن میں موجود ہوتی ہیں. آیئں ہم آپکو بتاتے ہیں کہ وہ کونسی گھریلو استعمال کی اشیا ہیں  جو آپکو خوبصورت اور جوان بنانے میں  کام آ سکتی ہیں.
ہاتھوں کو نرم ، ملائم  اور خوبصورت بنانے کا نسخہ.

ہاتھوں کو ریشم  کی طرح  نرم ،ملائم  اور خوبصورت بنانے کے لئے ایک  عدد  درمیانے سائز کا آلو لیں اور اس کو  بیک  کرنے کے کے بعد اچھی طرح   میش کریں. اب اس میں ٢ کھا نے کے  چمچ   زیتون کا تیل اور ٢ کھا نے کے چمچ  شہد کے ملایئں .پھر  اس میں تھوڑا دودھ ڈالیں اور ان سب  اشیا کو اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ یہ ایک   پیسٹ کی شکل اختیار کر لیں.  اس پیسٹ کو کسی شیشے کے  برتن میں  محفوظ کرلیں اور   فریج  میں رکھ دیں. ہفتہ میں دہ سے تین بار  یہ پیسٹ اپنے ہاتھوں کو لگایئں اورپھر  ١٥  منٹ تک   خشک ہونے کا انتظار کریں . ١٥ منٹ بعد آپ  اپنے ہاتھ  صابن  سے  دھو  لیں.

اگر آپ اپنے ہاتھوں کی لچک اور ملائمیت کو مزید بہتر کرنا   چاہتے  ہیں تو  ایک انڈے کی سفیدی لیکر اس میں ایک  کھا نے کا چمچ   شہد   ملا کر اچھی طرح مکس کریں . اب اس مکسچر کوکسی برش کے ساتھ اپنے ہاتھوں پر لگایئں . خشک ہونے پر اپنے ہاتھ  صابن سے دھو لیں .

عرق گلاب سے روزانہ اپنے ہاتھوں کا مساج   کیا کریں  اس طرح ہاتھوں کی رنگت شفاف اور انکی تازگی برقرار رہتی ہے.


اگر آپ کو  ہماری  یہ  ویڈیو  پسند   آ ئی ہو  تو  اسکو  لایک  کیجیے  اور  ہمارے  چینل  کو سبسکرائب کرنا  نہ  بھولیں شکریہ